
Shipping Estimate
USA
- USA
- CAN
- USA
- CAN
Ships within 48 hours · Estimated delivery Jul 9 - Jul 14
For Your Every Summer RSVP, with Code: SUMMER15
Description
Daastaan-e-Deosai - Qaisar Abbas SabirTitle: Daastaan e Deosai Author: Qaisar Abbas Sabir Subject: Travel ISBN: 9693533534 Year: 2021 Language: Urdu Number of Pages: 144
ہم اس وقت دنیا کے خوبصورت ترین منظر کا حصہ تھے، دنیا کی چھت شیوسر جھیل کے ایک کنارے پر ہم تھے اور دوسری طرف جھیل کے پانی میں نانگا پربت کا عکس تھا۔ یہ کےٹو کا دیس تھا مگر ہم نانگا پربت کے حصار میں تھے۔ پوری وادی زعفرانی گھاس سے سجی ہوئی تھی۔ حد نظر تک رنگ ہی رنگ تھے، دیوسائی کو سیاہ بادلوں نے ڈھانپ رکھا تھا۔ یوں لگتا تھا جیسے مصور نے کینوس پر مختلف رنگ بکھیر دیئے ہوں۔ ہم دیوسائی میدان میں ہزاروں رنگوں کے لاتعداد پھولوں، جنگلی جانوروں، چھوٹے پانی اور بڑے پانی کو عبور کر کےیہاں تک پہنچے تھے۔ بڑے پانی کے پہلو میں خیموں سے بنے چند ہوٹل تھے اور ان ہوٹلوں پر سیاحوں کا رش تھا۔ چھوٹی چھوٹی ندیاں میدان میں سانپ کی طرح بل کھاتی ہوئی نشیب میں کہیں گم ہو جاتی تھیں۔ یہ منظر پھول، ندیاں، رنگ اور جھیل کے پانی میں نانگا پربت کا عکس صدیوں سے یہاں موجود تھا۔ مگر ہم صرف مختصر لمحوں کو لیے اس رنگ میں رنگے تھے۔
Title: Daastaan-e-Deosai - داستانِ دیوسائی
Author: Qaisar Abbas Sabir
Subject: Travel
ISBN: 9693533534
Year: 2021
Language: Urdu
Number of Pages: 144
Shipping Notes
- Free Standard Shipping on $100+ Orders to the USA.
- Except Preorder products are shipped in 48 hours.
- Delivery to the USA:
- Standard Shipping : 3-10 business days
- If time is of the essence, please consider selecting expedited delivery for faster service.
Exchange/Return Notes
- We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
- Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
- To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
- Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy